انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کو روک دیا
تہران میں خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کا خاتمہ ہوگیا۔
News ID 1897655
آپ کا تبصرہ